تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہورہائی کورٹ کاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کاحکم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8663 -
لاہور . . . لاہورہائی کورٹ نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کاحکم دیتے ہوئے واپڈااورپیپکو حکام کوہدایت کی ہے کہ لوڈشیڈنگ کاشیڈول عدالت میں پیش کریں اوراسے شائع بھی کرایاجائے?امتیازقریشی کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ وفاقی وزیربجلی وپانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں? انہوں نے عدالت میں بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ2009میں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی لیکن اس میں روزبروزاضافہ ہوتا گیا?درخواست میں استدعا کی گئی کہ وفاقی وزیرکیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے اور عہدے سے فارغ کیاجائے ?عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعدواپڈا اورپیپکو حکام کوحکم دیا کہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری طور پرروک دی جائے ? آئندہ سماعت18مئی کوہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.