تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاکستان کو2014تک گیس کی قلت کا سامنا ہوگا،بھارتی اخبار

NoImage -
اسلام آباد . . . فارن ڈیسک . . . پاکستان کو2014تک2.7ارب کیوبک فٹ روازانہ گیس کی کمی کا سامنا ہوگا?بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان میں7فی صد سالانہ کے حساب سے طلب میں اضافہ ہو رہا ہے?ماہرین کے مطابق موجودہ سال 1.7ارب کیوبک فٹ روزانہ گیس کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور یہ قلت2014تک2.7ارب کیوبک فیٹ تک جا پہنچی گی?بتیس فی صد گیس پاور سیکٹر،25فی صد صنعت، 17فی صد گھریلو صارفین اور باقی کھاد،سیمنٹ اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں استعمال ہوتی ہے?پاکستان میں انرجی کا بحران ہے اورگزشتہ سال کی نسبت رواں برس پاور سیکٹر میں65 فی صدگیس کی طلب ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.