تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمین پرقبضہ ختم کردینا چاہیے،ایہود بارک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8664 -
تل ابیب . . . اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمین پرقبضہ ختم کردینا چاہیے?اسرائیلی ریڈیو کو انٹرویو میں ایہود بارک کا کہنا تھا کہ امریکا سے بڑھتی ہوئی دوریاں ختم کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت کو فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو تقسیم کرنے والے اہم امور سے نمٹنا ہوگا?اسرائیل کو یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ دنیا فلسطینی عوام پر کئی عشروں سے جاری اسرائیلی حکمرانی مزید برداشت نہیں کرے گی?ایہود بارک نے کہا کہ کوئی پسند کرے یا نہ کرے مسئلے کے حل کیلئے فلسطینیوں کو ان کی زمین پرحکومت کا حق دینے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.