تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور سمیت پنجاب بھر میں11سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8664 -
لاہور . . . بجلی کی ڈیمانڈ اورشارٹ فال کم ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کوئی کمی نہیں آئی?لاہور سمیت پنجاب بھر میں11سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ?پیپکو کے اعدادوشمار کے مطابق بجلی کی پیداوار10 ہزار 3 سومیگاواٹ جبکہ موسم میں بہتری سے ڈیمانڈ کم ہوکر 14 ہزار6 سومیگاواٹ پر آگئی ہے اورشارٹ فال 4ہزار6 سومیگاواٹ ہوگیاہے?لاہورمیں ہر گھنٹے بعدایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ آج 7سے زائد گرڈاسٹیشنز کومرمت کے نام پر10 گھنٹے سے زائد بند رکھاجارہاہے?پیپکو حکام کے مطابق آج وزیراعظم کی زیرصدات اجلاس میں ہفتہ واردوچھٹیوں،شام سات بجے مارکیٹیں بندکرنے ،پاورہاؤسز کوگیس کی فراہمی بڑھانے اورآئی پی پیز کوفوری ادائیگیوں سمیت اعلانات متوقع ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.