تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کرغیزستان: اراضی کا تنازع،سیکڑوں مزارعین کا دارالحکومت کی طرف مارچ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
بشکیک …جنگ نیوز…کرغیزستان میں سیاسی بحران کے بعد اراضی مالکان اور مزارعین میں زمین کی ملکیت پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا? ڈنڈوں اور آہنی راڈوں سے مسلح سینکڑوں مشتعل مزارعین نے مالکان کی اپنی زمینوں سے بیدخل کرنے پر دارلحکومت کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے جبکہ دوسری جانب سیکورٹی فورسز نے انہیں دارلحکومت میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے پوزیشن سنبھال لیں ہیں? مشتعل مظاہرین کا کہنا ہے کہ اراضی مالکان ان کا استحصال کررہے ہیں اور انہیں زمین کی پیداوار سے جائز حصہ نہیں دے رہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.