5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لند ن ڈریم کے بعد سلمان اور آسین ایک بار پھرساتھ نظر آئیں گے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8666 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …بالی وڈ کے منچلے شہزادے سلمان خان اور آسین لندن ڈریم کے بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ جلوہ گر ہونگے اور اس باروہ انیس بزمی کی نئی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے?ذرائع کے مطابق ہدایت کار انیس بزمی نے تامل زبان کی کامیاب فلم ”ریڈی“ کے ہندی ریمیک کے لیے سلمان خان اور آسین کو سائن کر لیا ہے ?ہدایت کار انیس بزمی کا کہنا ہے کہ سلمان اور آسین ان کی اس فلم کے لیے بہترین جوڑی ہے?انیس بز می نے آسین کی ادا کار ی کو سرا ہتے ہو ئے کہاکہ ان کی اداکاری کا انداز بالکل منفرد ہے اور بطور ہیروئن وہ اس فلم کے لیے بہترین انتخاب ہے?