تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حکومت کو اپنی پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،منور حسن

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8667 -
لاہور… امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے قصہ خوانی خود کش دھماکے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے?لوڈشیڈنگ کے خلاف ہمارا پر امن احتجاج جاری رہے گا،اپنے ایجنڈے سے ہر گز نہیں ہٹیں گے? خیبر پختون خوا میں عوامی نیشنل پارٹی کے حکومت کی وجہ سے خود کش حملے ہو رہے ہیں ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.