تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسامہ کو ہلاک کرنا یا زندہ پکڑنا بدستور ترجیح ہے،وائٹ ہاؤس

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8668 -
واشنگٹن. . . .. . .. . وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنا یا زندہ پکڑنا بدستور امریکا کی ترجیح ہے?وائٹ ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے اسامہ بن لادن کے بارے میں یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب عراق میں القاعدہ کے دو رہنماؤں کو ہلاک کردیا گیا ہے?عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کے مطابق :عراقی اینٹلے جنس نے القاعدہ کے رہنما ابو ایوب ال مصری اور ابو عمر ال بغدادی کو ہلاک کردیا ہے?امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ان دونوں کی ہلاکت کو القاعدہ کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.