تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کوئٹہ :سنگین وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار،اسلحہ اورمسروقہ گاڑی برآمد

NoImage -
کوئٹہ. . . . . . . . کوئٹہ میں گوالمنڈی پولیس نے اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ اورمسروقہ گاڑی برآمد کرلی?ایس ایچ او گوالمنڈی اظہر حسین نے جیونیوز کو بتایاکہ گرفتار کئے گئے ملزمان ذیشان ،امجد، حبیب الرحمن،اور ابراہیم پولیس کو کافی عرصہ سے مطلوب تھے?ان کی قبضہ سے اسلحہ موبائل فون اورایک مسروقہ کار بھی برآمدکی ہے?انہوں نے بتایا کہ ملزم ذیشان سبی پولیس کو بھی اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.