تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی :ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

NoImage -
کراچی. . . . . . . . کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی سے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا?اسپیشل انوسٹی گیشن سیل نے لانڈھی مجید کالونی میں ایک گھر میں چھاپہ مارا جہاں موجود4 ملزمان کاشف ،کامران ،خالد اور ماجد کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے7 کلاشنکوف 2 ٹرپل ٹو رائیفل ایک پستول نائن ایم ایم اور سیکٹروں گولیاں برآمد کر لی ? ملزمان ٹارگٹ کلنگ،ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان مین ملوث ہیں ?ملزمان کے خلاف لانڈھی تھانے مین مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ?مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد ہمارے کارکنان ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.