5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دیا
NoImage -
ممبئی.. . . . .. . . بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان ان کے آئیڈئل اداکار ہیں اور وہ نوجوانی کی عمر سے ہی ان کی پرستار ہیں?پریانکا نے شاہ رخ خان کو متاثر کن شخصیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ انہیں پیار سے ”شیرو“ کہہ کر پکارتے ہیں?پریانکا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ?