تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شیکھر کپوراپنی فلم میں کریسٹاف والٹزکوکاسٹ کرنے کے خواہش مند

NoImage -
ممبئی. . . . .. . . . . کئی بین الااقوامی اداکاروں کواپنی فلموں کا حصہ بنانے کے بعد اب عالمی شہرت یا فتہ فلم ساز شیکھر کپور طویل عرصے سے اپنی زیر غور فلم ”پانی “ میںآ سکر ایوارڈ یا فتہ اداکار Christoph Waltzکوسائن کرناچاہتے ہیں?شیکھر کپور نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ جب انہوں نے اس سلسلے میں ہالی وڈ اداکار Christoph Waltzسے ٹیلی فون پر با ت کی تو Christoph Waltzنے ”پانی “کی کہانی سننے کے بعد اس میں کردار ادا کرنے پررضامند ی ظاہر کردی ?تاہم مزید بات چیت کے لیے شیکھر کپور اور Christop Waltz جلد ہی ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے?واضح رہے کہ Christoph Waltzفلم Inglourious Basterds‘ میں عمدہ کارکردگی پر بہترین معاون اداکار کا آسکر ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.