5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سوات میں غیر اعلانیہ کرفیو، سرچ آپریشن شروع
NoImage -
سوات… سوات کے علاقے مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذکر دیا گیا ہے اور اسی دوران سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے? دوسری طرف مینگورہ کے نواحی علاقے تختہ بند روڈ پر2 پولیس موبائل میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 15پولیس اہل کار زخمی ہو گئے? زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا?