تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جی ای سی ایف کا گیس کی قیمتوں کو تیل کی قیمتوں سے منسلک کرنے پر اتفاق

NoImage -
الجزیرہ…جنگ نیوز… گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم(جی ای سی ایف) نے گیس کی قمیتوں کو تیل کی قیمتوں سے منسلک کرنے پر اتفاق کر لیا?فورم کے رکن مماک کا 10 واں اجلاس الجزائر میں منعقد ہوا?فورم یں روس، قطر، ایران، مصر، الجزائر، نائیجیریا، ترکمانستان، قزاخستان سمیت گیس پیدا کرنے والے بڑے ممالک شامل ہیں?اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمیتوں میں توازن برقرار رکھنے کیلئے گیس کی قیمتوں کو تیل سے منسلک کرنے پر اتفاق کیا گیا?گزشتہ ماہ الجزائر نے عالمی گیس مارکیٹ میں قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کیلئے گیس کی برآمد کم کرنے کی تجویز پیش کی تھی?جی ایس سیون ایف کا ہیڈکوارٹر دوہا میں قائم کیا گیا?دسمبر2009ء میں روس کے لیونیڈبخانوفسکی تنظیم کے سیکرٹری جنرل منتخب کئے گئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.