5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے بلند ہو گئی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8669 -
لاہور…محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے بلند ہو گئی ہے اور پانی کی سطح 1380.86فٹ تک پہنچ گئی ہے? محکمہ کا کہنا ہے کہ تربیلاڈیم میں پانی کی آمد48ہزار200 اور اخراج35ہزارکیوسک ہے اور اب اس ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ37ہزارایکڑفٹ ہو گیا ہے?دوسری جانب منگلاڈیم میں پانی کی آمد53ہزار370 اور اخراج23ہزار409کیوسک ریکارڈ کیا گیا اور اب اس ڈیم میں پانی کی سطح1087.20فٹ ہوگئی?