تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانیہ:مُڑی ہوئی فولادی تاروں کی مدد سے تیار کیا گیا جوگرکانمونہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8669 -
لندن…سی ایم ڈی…برطانوی کاؤنٹی کینٹ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ Benedict Radcliffeکو مُڑی ہوئی فولادی تاروں اور دھات کی مدد سے مجسمے اوردیگر دلچسپ و عجیب اشیاء تیار کرنے میں مہارت حاصل ہے?حال ہی میں اس آرٹسٹ نے اپنی کاریگری اور فنکارانہ مہارت کو استعمال میں لاتے ہوئے فولادی تاروں کی مدد سے جوگر کا نمونہ تخلیق کرکے خبروں میں جگہ بنائی ہے?مکمل طور پر مُڑی ہوئی تاروں کی مدد سے تیار کیے گئے اس نمونے کو تیار کرنے میں Benedictکو دو مہینے کا عرصہ لگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.