5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چین میں دنیا کی سب سے بڑے پاؤں والی لڑکی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
بیجنگ…سی ایم ڈی…چین میں ایک21سالہ ایسی لڑکی موجود ہے جس کا دعوی ?ہے کہ وہ دنیا میں سب سے بڑے پاؤں رکھنے والی لڑکی ہے?Shen Xiaojingنا می اس لڑکی کا دایاں پاؤں 32سینٹی میٹر لمبا اور12سینٹی میٹر چوڑا ہے جبکہ اس کا بایاں پاؤں30سینٹی میٹر لمبا اور11سینٹی میٹر چوڑا ہے? Shen کے پاؤں پیدائشی طور پر غیر معمولی حد تک بڑے ہیں جبکہ اس کے پاؤں کے پنجوں کی لمبائی بھی ایک ننھے بچے کے پاؤں کے سائز کے برابر ہے?Shenکی خواہش ہے کہ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے بڑے پاؤں والی خاتون کے طور پر شامل کرلیا جائے?