تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دہشت گرد درندے ہیں ،شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا، میاں افتخار

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
پشاور…خیبر پختونخوا ہ وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کی قوت کم ہوگئی ہے اور اب وہ چھپتے پھر رہے ہیں لیکن حکومت دہشت گردوں کو ختم کر کے چین لے گی?وہ پولیس لائن پشاور میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے?میاں افتخار نے کہا کہ دہشتگرد درندے ہیں جن کا کوئی دین نہیں اور وہ سارے معاشرے کو ٹارگٹ کررہے ہیں?ان کا کہنا تھا کہ حکومت حق پر ہے اور ہر حال میں دہشت گردوں کو شکست دی جائیگی?میاں افتخار حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا ہو گا اور عوام اس سلسلے میں اپنے حوصلے بلند رکھیں?انہوں نے پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.