تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آئی پی ایل کمشنر للت مودی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
ممبئی…جنگ نیوز…انڈین پریمئر لیگ کے کمشنر للت مودی پر استعفی? دینے کے لئے دباو? ڈالا جارہا ہے?بھارتی ٹی وی کے مطابق للت مودی آئی پی ایل فائنل کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے?واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کی نئی فرنچائز کوچی کے تنازعے کے بعد للت مودی کو ہٹانے کا فیصلہ کرچکی ہے?تنازعے کے سبب یونین منسٹر ششی تھروراستعفی? دے چکے ہیں اور اب کمشنر للت مودی کے مستعفی ہونے کا امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.