تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

باہر کی بھیک سے نجات پائیں،خارجہ پالیسی تبدیل کریں،قاضی حسین

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
پشاور…جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمدنے کہا ہے کہ پشاور میں لوگ بالکل خوفزدہ نہیں ہیں ، عوام کی بیداری ہی مرض کا علاج ہے، موت کو جس وقت آناہے تب ہی آئے گی? میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باہر کی بھیک سے نجات پائیں، خارجہ اور داخلہ پالیسی میں تبدیلی لائیں ، خوش حالی تب آئے گی جب ہم اپنے پاوں پر کھڑے ہوں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.