5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
وینزویلا:آزادی کے2سو سال مکمل ہونے پر شاندار جشن
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
کراکس…جنگ نیوز… وینزویلاکی آذادی کے دو سو سال مکمل ہونے پرشاندار فوجی پریڈ ہوئی? تقریب میں وینزویلاکے صدر ہوگو شاویز کے ساتھ کیوبا اور بولیویا کے صدور نے بھی شرکت کی?قومی تقریب میں شرکت کے موقع پر وینز ویلا کے صدر ہو گو شاویز کا کہنا تھا کہ ملک کی حفاظت اور سلامتی کے لئے فوج کے ہمراہ عوام بھی ان کے ساتھ ہے ،کسی بیرونی طاقت کو ملک پر قبضے اورکا موقع نہیں دیا جائے گا?