تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ڈالروں کے عوض خون بہانا بند ہونا چاہیئے، سراج الحق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8670 -
پشاور…جنگ نیوز…امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈالروں کے عوض خون بہانا بند ہونا چاہیئے? یہ بات انہوں نے یونین کونسل شاھی باغ کے سابق ناظم حاجی دوست محمد کی نماز جنازہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی? اس موقع پر سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد بھی موجود تھے? انہوں نے کہا کہ کراچی سے چترال اور چترال سے خیبر پختون خواہ تک آگ لگی ہے? ملک میں امن کا قیام حکومت کیذمے داری ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.