تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حکومت بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے گی، غلام احمدبلور

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8671 -
پشاور…وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور گذشتہ روز کے دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی? اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو جان لینا چاہیے کہ حکومت بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے گی? انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں یہ کہاں کا جہاد ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.