تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مغربی آسٹریلیا میں 5.2شدت کا زلزلہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8671 -
سڈنی …مغربی آسٹریلیا کے شہر کیلگری میں5ا عشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا?امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آسٹریلیا میں زلزلہ کی شدت5اعشاریہ2تھی اور جس کا مرکز کیلگری شہر کے قریب تھا? ایمرجنسی سروس کے مطابق زلزلہ کے بعد ارد گرد کے دو شہروں کے رہائشوں سے بجلی گیس اور پانی کو بند کرنے کو کہا گیا ہے تاکہ زلزلے کے آفٹر شاکز سے کوئی نقصان نہیں ہو?حکام کے مطابق اس زلزلہ میں کسی جانی نقصان کا اطلاع نہیں آئی تاہم آج تمام اسکول بند رہیں گے?کئی کوئلے کی کانیں بھی خالی کرالی گئیں تاکہ زلزلہ کے جھٹکوں سے کوئی جانی نقسان نہ ہو?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.