5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پشاور: قصہ خوانی بازار میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کا خاکہ جاری
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8671 -
پشاور…پشاور پولیس نے قصہ خوانی بازار میں خود کش حملے کرنیوالے حملہ آور کی تصویر جاری کردی ہے?پولیس کے مطابق قصہ خوانی بازار میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد جائے وقوعہ سے خود کش حملہ آور کا سر مل گیا تھا? جس کے بعد خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کی گئی ہے? پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر تقریباً پندرہ سال تھی?