5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
گوو ندا نے درختو ں پرچھلا نگیں لگا نا شروع کر دیں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8672 -
ممبئی…سی ایم ڈی… با لی ووڈ ادا کا ر گووندا نے اپنی حا لیہ فلم Raavana میں درختوں پر چھلا نگیں لگا نے کے سین کی عکس بندی کروائی ?گووندا نے اس سین کے لئےStunt Manکی مدد کے بجا ئے خودایک درخت سے دوسرے درخت پر کود کر اپنی ما ہرا نہ صلا حیتوں کا مظا ہرہ کیا?ریکارڈنگ کے دوران گووندا کو درخت کی شا خوں پر کودتا دیکھنے کے لئے سیٹ پر ایک ہجو م لگ گیا ? گووندا نے حقیقی اور عمدہ پر فا رمنس دے کرنا صرف سب کو حیرا ن کر دیا بلکہ داد بھی وصول کی? واضح رہے کہ گووندا اس فلم میں ہندوؤں کے مذہبی کردار Hanumanکا رول ادا کر رہے ہیں?