5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ودیا با لن کو دہلی کی گر می راس آگئی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8672 -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ ادا کا رہ ودیا با لن دہلی میں فلم Who Killed Jessica کی ریکا رڈنگ میں مصروف ہیں اور یہا ں کے گر م مو سم سے بھی لطف اندوز ہو رہی ہیں?ودیا کا کہنا ہے کہ فلم کی ریکا رڈنگ سے قبل وہ دہلی کی گر م اور تپتی ہوا ؤں کے با رے میں جا نتی تھی اور اس موسم میں کا م کر نے سے خوف ذدہ بھی ہو گئیں تھی لیکن یہاں آنے کے بعد وہ اس مو سم کی نا صرف عا دی ہو گئی ہیں بلکہ مطمئن اور خوش بھی ہیں ?