5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اب برگر اور پیز بھی کانوں میں پہنے جا سکیں گے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8672 -
لندن…سی ایم ڈی…خو بصو رت اور قیمتی زیو رات تو آ پ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن یہ ہیں لذ یذ زیورات ? جی ہاں یہ کھا نے میں لذیذ ہوں یا نہیں لیکن انہیں دیکھ کر منہ میں پانی ضرو ر بھر آ تا ہے ? مختلف کھانوں کی اشکال کے بنا ئے گئے یہ بندے فنکاروں کی تخلیقی صلا حیتوں کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں?