تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سرفراز نوازکا اعجازبٹ کیخلاف دس کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی?

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
لاہور…ٹیسٹ کرکٹرسرفراز نواز نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجازبٹ کیخلاف ہتک عزت کادعوی? کرتے ہوئے دس کروڑ روپے ہرجانے کامطالبہ کیا ہے?نجی ٹی وی چینل سے بات چیت میں اعجازبٹ نے کہاکہ سرفراز نواز نے نوجوان کرکٹرز کی تربیت کیلئے لگائے گئے کیمپ کیلئے29لاکھ روپے مانگے تھے? سرفراز نواز کاکہناہے کہ اعجاز بٹ کابیان جھوٹ پرمبنی ہے جس سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے?سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف ہتک عزت کادعوی? کرتے ہوئے دس کروڑ روپے ہرجانے کامطالبہ کیاہے?سرفراز نواز کی درخواست پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے چیئرمین پی سی بی کونوٹس جاری کردیاہے اورانہیں چھ مئی تک جواب داخل کرنے کاحکم دیاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.