تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شاکرا فٹ بال ورلڈ کپ2010 کا گیت گائیں گی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
پاپ اسٹارشاکرا اور جنوبی افریقہ کے ایک بینڈFreshlyground کے گائے جانے والے گیت کو فٹ بال ورلڈ کپ2010کے سرکاری گیت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے?شاکرا کے گانے سے فٹ بال ورلڈ کپ2010ء کا آغاز ہوگا ?”ٹائم فار افریقہ “نامی اس گیت کو اگلے ہفتے ریڈیو اسٹیشنوں پر نشر کیا جائے گا اور26اپریل کو وہ ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیا ب ہوگا?شاکر ا اور Freshly ground دس جون کو افریقہ کے شہرسویٹو میں ٹورنامنٹ سے قبل ہونے والے کنسرٹ میں یہ گیت پیش کریں گے? یہ گیت افتتاحی تقریب کے علاوہ 11جولائی کو فائنل کے موقع پر بھی پرفارم کیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.