تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یکم سے16 اپریل تک70 ارب روپے کے محصولات جمع

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
اسلام آباد…فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے کہا ہے کہ یکم سے16 اپریل تک70 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے?فیڈرل بورڈ آف ریوینو حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ اپریل کے دوران محصولات جمع کرنے کا ہدف121ارب روپے رکھا گیا ہے اوررواں مالی سال کے دوران اب16 اپریل تک979 ارب 60کروڑ روپے کے محصولات جمع کیے جاچکے ہیں ،جبکہ جولائی سے مارچ 2010 تک938 ارب70 روپے کے ہدف کے مقابلے میں909 ارب60 کروڑ روپے کے محصولات جمع ہوئے تھے?ایف بی آر ذرائع نے مزید بتایا کہ اپریل2010 تک ہدف کے مطابق1059 ارب70 کروڑ روپے کے محصولات جمع کرنے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.