5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کا فلمی دنیا میں آمد کا اعلان
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ کی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی فلمی دنیا میں اپنی آمد کا اعلان کردیا ہے? انہوں نے حال ہی میں تیلگو زبان کی ایک فلم بھی سائن کرلی ہے? سری دیوی جن کا شمار70اور80کی دہائی کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا تھا، کی بیٹی جھانوی کپور Nagarjun کے بیٹے اکھل کے ہمراہ فلم میں جلوہ گر ہوں گی? سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اداکاری میں مہارت حاصل کرنے لیے Sulochana سے تین ماہ کی تربیت بھی حاصل کریں گی?