تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فلسطینی صدر محمود عباس کو صحت کے سنگین مسائل کا سامنا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
لندن …ایک عربی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کو صحت کے سنگین مسائل کا سامنا ہے?حالیہ چند ہفتوں میں فلسطینی صدر چھ مرتبہ اردن کے دارالحکومت عمان میں سب سے بڑے نجی اسپتال گئے?لندن سے شائع ہونیوالے اخبار کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران محمود عباس کو متعدد مرتبہ اسپتال کے وی آئی پی سیکشن میں علاج کے لئے داخل کیا گیا?رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی صدرکو درپیش صحت کے مسائل سنگین نوعیت کے ہیں اور اسپتال انتظامیہ کو ان کے علاج کا تمام تر ریکارڈ خفیہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.