5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایشیائی مارکیٹس میں آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے? نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل مئی کے سودے 60سینٹس اضافے کے ساتھ82 ڈالر پانچ سینٹس فی بیرل جب کہ لندن برینٹ جون کے سودے52 سینٹس اضافے کے ساتھ84 ڈالر75 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?تجزیہ کاروں کے مطابق وال اسٹریٹ فراڈ کیسز کے سامنے آنے کے بعد امریکی سکیورٹیز اینڈ کمیشن نے نوٹس لیا جس کے بعد آج تیل کی قیمتوں میں بہتری دیکھی جا رہی ہے ?