تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وزیر بہبود آبادی فردوس عاشق آج لوک سبھا کی اسپیکر سے ملاقات کرینگی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8673 -
نئی دہلی …وفاقی وزیربرائے بہود آبادی فردوس عاشق اعوان آج نئی دہلی میں لوک سبھا کی اسپیکرسے ملاقات کریں گی ?ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ روز کانگریس کی صدرسونیا گاندھی سے بھی ملاقات کی اور انہیں پاکستان آنے کی دعوت دی اورملاقات میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا?وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ سونیا گاندھی سے کہا ہے دونوں ملکوں کی حکومتیں مل کر خطے کے مسائل حل کرسکتی ہیں? فردوس عاشق اعوان نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر صحت و بہود غلام بنی آزاد سے بھی ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور کے علاوہ دنوں ملکو ں کے بہود آبادی کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.