5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کے ایس ای:جنوری سے اپریل کے دوران انڈیکس میں13سوپوائنٹس اضافہ
NoImage -
کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج کے انڈیکس میں جنوری سے اپریل2010کے دوران1300سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا?کراچی اسٹاک ایکسچینج کے اعدادوشمار کے مطابق یکم جنوری کو کے ایس ای100 انڈیکس 9400 پوائنٹس کی سطح پر تھا جو اب بڑھ کر 10700 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ? مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں حالیہ تیزی کی بڑی وجہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری ہے جبکہ یہ رحجان جون تک برقرار رہ سکتا ہے?