5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
”عزم نو سوئم “مشقیں:جدید ہتھیاروں سے فائر پاور کا مظاہرہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8674 -
چولستان …پاک فوج کی جنگی مشق”عزم نو سوئم “ کے دوران گزشتہ رات جدید ہتھیاروں سے فائر پاور کا مظاہرہ کیا گیا ?آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ? چولستان میں جاری جنگی مشقوں کے دوران رات کے وقت دشمن پر حملے کی مشق میں انفراریڈ گائیڈڈ میزائیل ،الخالدٹینکس،عنزہ میزائل اور جدیدگنزاستعمال کی گئیں ? آرمی چیف نے مشقوں کے دوران اعلی? تربیتی معیار پر اطمینان کا اظہار کیا ?