تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دہشت گروں کیخلاف آخری دم تک لڑتے رہیں گے ،غلام احمد بلور

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8674 -
پشاور…ریلوے کے وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دہشت گر د بے گناہ مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ہم دہشتگردوں کیخلاف آخری دم تک لڑتے رہیں گے ? غلام احمد بلورپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج قصہ خوانی خود کش حملے کے ذخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے? انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بے گناہ مسلمانوں اور پاکستانیوں کو مار کر کون سا جہاد کر رہے ہیں? انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اور حکومت ان کے خاتمے تک اپنی کوششیں جاری رکھے گی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.