تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

توانائی بحران کے حل کیلئے جمعرات کو حتمی سفارشات پیش کی جائیں ، وزیر اعظم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8674 -
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے توانائی کے بحران کے حل کیلئے حتمی سفارشات جمعرات تک پیش کرنے کی ہدایت کردی?توانائی کانفرنس کے دوسرے روز کے اختتام پر وزیراعل?ی پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلی? سندھ قائم علی شاہ،وزیر اعلی? خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی اور وفاقی وزرا راجا پرویز اشرف،نوید قمر اور نذر گوندل نے وزیر اعظم گیلانی سے ملاقات کی ? اس موقع پر توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے توانائی کانفرنس میں مرتب کردہ سفارشات وزیر اعظم کو پیش کی گئیں? وزیر اعظم نے ہدایت کی کل توانائی کانفرنس میں سفارشات پر مزید غور کیا جائے حتمی سفارشات میں تمام علاقوں اور شعبوں کیلئے بلاامتیازاور ایک جیسی سوچ اپنائی جائے وزیر اعظم نے کہاکہ جمعرات کو حتمی سفارشات کا اعلان کردیا جائے گاوزیر اعظم نے کہاکہ توانائی کے بحران کے حل کے لئے قلیل درمیانی اور طویل المدت ایکشن پلان بنایا جائے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.