5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاک فوج کا امن دستہ افریقی ملک کانگو روانہ ہو گیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8675 -
کراچی …پاک فوج کا امن دستہ قائد اعظم انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے افریقی ملک کانگو روانہ ہو گیا?پاک فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق240 جوانوں اور افسران پر مشتمل امن دستہ افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام امن مشن میں خدمات کی انجام دہی کے لیے روانہ ہو ا ہے? اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاک فوج کی بڑی تعداد خانہ جنگی میں مبتلا ممالک میں امن و امان برقرار رکھنے کے خدمات انجام دے رہی ہیں ?