تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی فی من قیمت میں 6100روپے ہوگئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8675 -
کراچی. . . . . . . . .مقامی مارکیٹ میں کپاس کی فی من قیمت100روپے اضافے کے ساتھ چھ ہزار ایک سو روپے پر جاپہنچی جو تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ہے?کراچی کاٹن بروکر فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ بھارت کی جانب سے کپاس کی برآمد پر پابندی اور ملک میں کپاس کے اسٹاک میں کمی کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے?مقامی مارکیٹ میں اگست2009سے لے کر ابھی تک کپاس کی فی من قیمت میں28سو روپے کا اضافہ ہوچکا ہے? دوسری جانب اسی عرصے کے لیے نیویارک کاٹن ایکسچینج میں کپاس کی فی پاؤنڈ قیمت67فی صد اضافے کے ساتھ81سینٹ ہوچکی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.