5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کر نسی نو ٹوں سے بنا ئے گئے پو رٹریٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8675 -
نیویارک. . . . . . . . یہ دلچسپ تصا ویر ایسے منفرد پورٹریٹس(Portraits) کی ہیں جنھیں کر نسی نو ٹوں کی مدد سے تیا ر کیا گیا ہے?ان فن پا روں کی خا ص با ت یہ ہے کہ یہ تما م پورٹریٹس مختلف کر نسی نو ٹوں کے ٹکڑوں اور اسکیچنگ کے ملا پ سے تیا ر کیے گئے ہیں ?ان پو رٹریٹس میں آنکھ ،نا ک اور ہو نٹوں کو بنا نے کے لئے قلم کے سا تھ ساتھ کر نسی نو ٹ پر مو جو دنقش ونگا ر کو بھی استعما ل میں لا یا گیا ہے?