تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حکیم اللہ محسود کا نیا ویڈیو پیغام، امریکا پر حملوں کی دھمکی دی گئی

جنگ نیوز -
پیرس ... حکیم اللہ محسود کا نیا ویڈیو پیغام منظرعام پر آگیاجس میں امریکا پر حملوں کی دھمکی دی گئی ہے ،فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں حکیم اللہ محسود نے امریکا پر حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقت بہت قریب ہے جب ان کے فدائین امریکا کے بڑے شہروں میں حملے کریں گے ?یہ حکیم اللہ محسود کا نیا ویڈیو پیغام اپریل کے اوائل میں ریکارڈ کیا گیاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.