تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بچوں کے لئے لکڑی سے بنائے گئے روبوٹ کھلونے

جنگ نیوز -
نیویارک…جدید دور میں جہاں ہر چیز ٹیکنالوجی کا شاہکار بنتی جارہی ہے وہیں اب بچوں کے کھلونے بھی روبوٹک بن گئے ہیں? پلاسٹک اور اسٹیل سے بنے ہوئے برقی کھلونے بھی قصہ ماضی بن گئے ہیں کیونکہ اب ایک کھلونہ ساز کمپنی نے لکڑی کے ایسے جدید کھلونے تیار کئے ہیں جو درحقیت روبوٹ ہیں? لکڑی کے یہ منفرد اور دلچسپ کھلونے اپنی حرکات سے بچوں کے دل بہلانے کا ہنر خوب جانتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.