5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کاجول کی بیٹی کے لیے بھی گانا چاہتی ہوں،لتا منگیشکر
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…81سا لہ لیجنڈگلو کا رہ لتا منگیشکر نے ایک اپنے ایک حا لیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ با لی ووڈ کی ادا کا رہ کا جول ان کی پسندیدہ ادا کا رہ ہیں اور اب وہ کا جول کے بعد ان کی بیٹی کے لئے بھی گا نا گا نے کی خوا ہش رکھتی ہیں?لتا منگیشکرکا کہنا ہے کہ انھوں نے کا جول کے علا وہ ان کی وا لدہ Tanujaاور خالہ Nutanکے لئے بھی بے شما ر گا نے گا ئے ہیں اور اب وہ مستقبل میں کاجول کی بیٹی کے لئے بھی اپنی آوا ز میں گا نا ریکارڈ کروا نا چا ہتی ہیں? واضح رہے کہ فلم دل وا لے دلہنیا لے جا ئیں گے میں لتا منگیشکرکی سر یلی آوا ز میں گا ئے گئے گا نوں اور کا جول کی پر فا رمنس نے فلم کو چا ر چا ند لگا دئیے تھے جو آج تک مدا حوں کے ذہنوں میں نقش ہیں?