5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نیوزی لینڈ: ایک منٹ میں شیشے کے15 دروازے توڑنے کا عالمی ریکارڈ
جنگ نیوز -
آکلینڈ .. . .. ... .. نیوزی لینڈ کے ایک باشندے نے ایک منٹ میں شیشے کے15 دروازے توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا?نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مارٹن روبین نامی شخص نے صرف ایک منٹ میں شیشے کے15 دروازے اپنے سر سے توڑکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا?خوش قسمتی سے شیشے توڑتے ہوئے اسے خراش تک نہیں آئی?گینز بگ آف ورلڈ رکارڈ کے مطابق اس سے قبل ایک منٹ میں 11 شیشے توڑنے کا ریکارڈ تھا?