5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ولادی میر پیوٹن نے ایرانی چیتے پارک میں چھوڑ دیئے
جنگ نیوز -
ماسکو. . . .. . . روس میں ایران سے لائے گئے دوچیتوں میں سے ایک کوسوچی نیشنل پارک منتقل کر دیاگیا?روسی وزیراعظم ولادیمر پیوٹن نے اپنے ہاتھوں سے پنجرہ کھول کر چیتے کو پارک میں چھوڑا ? ایران سے تحفہ میں ملے دو نایاب مادہ اناطولی چیتے بیمار ہوگئے تھے اور انھیں قرنطینیہ میں رکھ دیا گیا تھا?ان میں سے ایک چیتے کے صحت یاب ہونے پرروسی وزیراعظم ولادیمر پیوٹن نے اپنے ہاتھوں سے پنجرہ کھول کر اسے سوچی نیشنل پارک میں چھوڑا ? رپورٹ کے مطابق ان نایاب چیتوں کی افزائش نسل کے لیے انھیں روس لایا گیا ہے?