5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سر خ رنگت والے دلکش جا نور
جنگ نیوز -
زیورخ…سی ایم ڈی…دنیا بھر میں منفرد اوردلکش رنگت وا لے بے شما ر جانور پا ئے جا تے ہیں جن کی جسما نی رنگت ان کی خو بصورتی سے کہیں زیا دہ اہمیت رکھتی ہے?یہ تصا ویر بھی کچھ ایسے ہی سرخ رنگت وا لے مختلف جا نوروں کی ہیں جواپنی منفرد رنگت کے با عث قدرت کا عجب نظا رہ پیش کر تے ہیں اور دیکھنے وا لو ں کو بھی حیرت میں ڈا ل دیتے ہیں?