تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاپ اسٹار شکیرا دنیا کی مشہور ترین لاطینی گلوکارہ

جنگ نیوز -
بگوٹا… فارن ڈیسک…کولمبیا کی پاپ اسٹار شکیرا دنیا کی سب سے مشہور لاطینی گلوکارہ ہے ? دی میوزک میگزین کے مطابق 35مما لک میں کئے گئے سروے سے یہ بات سامنے آئی کہ شکیرا نے رقص کی دنیا میں نیا رجحان دیا ہے?یہ سروے نوکیا اوی میوزک نے ترتیب دیا جس میں لاطینی نژاد امریکی پاپ گلوکارہ شکیرا پہلے نمبر پر رہی جب کہ الجانڈرو فرنانڈیز اورکامیلا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.