تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سوئٹزرلینڈ کے سب سے بڑے بینک کو 1.54 ارب یورو کا منافع

جنگ نیوز -
زیورخ …جنگ نیوز…سوئٹزرلینڈ کے سب سے بڑے بینکنگ اور مالیاتی ادارے یو بی ایس نے پہلی سہ ماہی کے دوران 1.54 ارب یورو کا منافع حاصل کیا? بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران بینک کا ٹیکس کے بغیر منافع 1.54 ارب یورو ریکارڈ کیا گیا? یہ شرح گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 83 فیصد زیادہ ہے? بینک کے ترجمان کے مطابق بینکنگ بزنس میں سرمایہ کاری اور دیگر اصلاحی اقدامات کی وجہ سے یہ منافع ممکن ہوا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.